بنگلہ ديش نے ميانمار ميں فوج اور بدهس8وں کے تشدد سے جان بچا کر آنے والے روہنگيا پناہ گزينوں کو سمندري جزرے ميں آباد کرنے کے اپنے منصوبے کے لئے بين الاقوامي برادري سے تعاون کي اپيل کي ہے۔دوسري طرف حکومت کے ناقدين کا کہنا ہے کہ اس جزيرے پر پناہ گزينوں (...)
آس8ريليا کے سب سے بڑے شہر سڈني اور ايک شہر کي کونسل ميں چار مسلمان منتخب ہوگئے ہيں اور ان ميں ايک محجب مسلم خاتون بهي شامل ہے۔
لبناني نژاد ناديہ صالح گذشتہ 28 سال سے آس8ريليا ميں مقيم ہيں۔وہ س8ي کونسل کي رکن منتخب ہونے سے قبل 18 سال تک ريور وڈ (...)
قطر کے وزير خارجہ شيخ محمد بن عبدالرحمان آل ثاني جنيوا ميں اقوام متحدہ کي انساني حقوق کونسل کے چهتيسويں اجلاس ميں شريک ہيں۔
دہشت گردي مخالف چار عرب ممالک پر مشتمل گروپ نے کہا ہے کہ قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کي حکمت عملي اختيار کررکهي ہے ۔وہ تنازع (...)
مصر کے شورش زدہ علاقے جزيرہ نما سيناء ميں مسلح جنگجوؤں نے پوليس کے ايک قافلے بموں سے تباہ کن حملہ کيا ہے جس کے نتيجے ميں ايک پوليس بريگيڈئير سميت ا8هارہ اہلکا ر ہلاک ہوگئے ہيں۔ اسلامي تعاون ممالک کي تنظيم نے اس حملے کي مذمت کي ہے۔
پوليس اور سکيور8ي (...)
انساني زندگي کے سدهار اور بگاڑ ميں تعليم اور تعليمي پس منظر کا بڑا دخل ہوتاہے ، تعليم ہي انسان کو انسان بناتي ہے اور زيور تہذيب و تمدن سےآراستہ کرتي ہے ۔ جو قوميں تعليم ميں پيچهے رہ جاتي ہيں وہ اقوام عالم ميں اپنا مقام نہيں بنا سکتيں۔ ايک زمانہ تها (...)
اخلاقيات ہي انسان کو جانوروں سے الگ کرتي ہيں ۔اگر اخلاق نہيں تو انسان اور جانور ميں کوئي فرق نہيں ۔ اخلاق کے بغير انسانوں کي جماعت انسان نہيں بلکہ حيوانوں کا ريوڑ کہلائے گي۔
انسان کي عقلي قوت جب تک اس کے اخلاقي رويہ کے ما تحت کام کرتي ہے، تمام (...)
دنيا کي لمبي 8رينوں ميں ايک ممتاز حيثيت کي حامل 8رين ۲۴ ڈسمبر ے اپنا کام شروع کرے گي وہ 8رين جس کا خواب دوملين لوگ ديکه رہے ہيں جلد ہي اپني منزل کي طرف گامزن ہوگي۔ ۲۷۵۰ کيلو مي8ر ريلوے لائن جو رياض کو شمالي شہر قريات سےجوڑے گي دس ملين ريال کي لاگت (...)
قطر کے وزير مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المريخي کي جانب سے ايران کو 'شريف‘ اور معزز ملک قرار دينے پر سعودي عرب نے سخت برہمي کا اظہار کيا ہے۔
العربيہ ڈا8 ني8 کے مطابق گذشتہ روز عرب ليگ کے وزراء خارجہ کے اجلاس کا مصر ميں آغاز پر سکون انداز ميں (...)
جدہ ميں اسلامي ممالک کي آرگنائزيشن کے سکر8ري جنرل ڈاک8ر يوسف بن احمد العثيمين نے مملکت سعودي عرب کو بہت سليقے کے ساته دہشت گردي کے اس منصوبے کو ناکام بنانے پرجو رياض ميں وازرت دفاع کو دو مرکزي دفتروں کو ہدف بنانے کے لئے تيار کيا گيا مبارکباد دي۔ (...)
يمن گذشتہ تين سال سے جاري خانہ جنگي کے نتيجے ميں بدترين بحران سے دوچار ہوچکا ہے اور اقوام متحدہ نے اس کو دوسري عالمي جنگ کے بعد بدترين بحران قرار ديا ہے۔اس کي وجہ سے ہزاروں پيشہ ور گذشتہ ايک سال سے زيادہ عرصے سے کسي آمدن يا تن خواہ کے بغير گزارہ کر (...)
ايران کے ايک عسکري ذمے دار نے انکشاف کيا ہے کہ پاسداران انقلاب خطے ميں اپني مليشياؤں کو سپور8 کرنے کے ليے لڑائي کے ميدانوں ميں اپنے کمانڈروں اور تربيت کاروں کو بهيج رہي ہے۔ يہ سرگرمي عرب ممالک ميں تہران کي عسکري مداخلت کا حصہ ہے۔
اس سلسلے ميں (...)
رائل کميشن ينبع نے شنگهائي چين ميں منعقد ہونے والي عالمي کانفرنس ميں پيش کئے جانے والے ۱۷ منصوبوں کے مقابلے ميں بہترين پراجک8 ايوارڈ جيت ليا ہے -
رائل کميشن کے چيف افسر ڈاک8ر الا بن عبداللہ نصيف نے پہلي بار اپنا پيپر ينبع کے اسمار8 انڈس8ريل س8ي ميں (...)
جنرل آتهاري8ي آف سيول ايويشن کي مخصوص مناصب پر خواتين کو کام کا موقع ديا جاے گا اسي لئے بعض منصبوں کے لئے صرف خواتين سے درخواستيں طلب کي گئي ہيں-
محکمہ شہري ہوابازي نے 2017ءکے دوران ملازمين کي نئي کهيپ حاصل کرنے کيلئے صرف خواتين سے درخواستيں طلب کي (...)
''عرب ثقافتي ايام فيس8يول'' جس کو مشترکہ طور پر انس8ي8يوت آف اورين8ل اس8ڈيز لتهيانہ اور سفارت خانہ سعودي عربيہ براے ڈنمارک کے علاوہ اننا لنڈه کلچرل ڈائلاگ آرگنائزيشن کے زير اہتمام منعقد کيا گيا تها-
اس موقع پر کئي عرب ممالک کے سرکاري اور غير سرکاري (...)
عرب حکومتي کاميابيوں کے لئے بلديہ طائف نے گولڈن امتيازي ايوارڈ جيت ليا
اس انعام کو انجنئر محمد بن حمائل الحامل نے قاہرہ ميں منعقدہ تقريب ميں مصر وزير کمينکيشن اينڈ انمارميشن کي موجودگي ميں اقوام متحدہ کے تعليمي سائينسي اور تہذيبي تنظيموں کے سامنے (...)
سعودي عرب ايک عرصہ سے دہشت گردي کے معماملات چيلنجس سے نم8 رہا ہے گويا يہ رات دن کا مسئلہ بن کر رہ گيا ہے ۔ايک تو مملکت کو پارے خطے کے امن کي فکر ہے کہ آس پاس بهي امن ہوگا تو ہم اور ہمارے عوام بهي چين سکون کي سانس لے سکتے ہيں ورنہ بدامني کي چنگارياں (...)
گزشتہ تين ہفتوں سے ميانمار کي بدهس8 اکثريت کے ہاتهوں وہاں کي روہنگيا مسلم اقليت کا قتلِ عام جاري ہے، جبکہ دولاکه سترہزار کے لگ بهگ روہنگيا پڑوسي ملک بنگلہ ديش ہجرت کرنے پر مجبور ہوئے ہيں اوران ميں سے بهي بہت سے مہاجرين بنگلہ ديش-ميانمار بورڈرپر برمي (...)
مکہ مکرمہ جملہ ۱۳۳۴۰۸۰ مرد اور ۱۰۱۸۰۴۲ خواتين نے امسال حج بيت اللہ کي سعادت حاصل کي يہ اعداد وشمار سرکاري اعداد وشمار کرنے والے ادارے نے جاري کيں۔ داخلي اور خارجي حجاج کے اعداد شمار ميں کہا گيا ہے کہ باہر سے آنے والے ۱۷۵۲۰۱۴ حاجي اور داخلي حجاج ميں (...)
وزير خارجي روس نے روسي صدر پيو8ن کا پيام وسلام کنگ سلمان تک پہنچايا۔ دوران گفتگو باہمي دلچسپي کے معاملات اور تعلقات کو مزيد استحکام بخشنے کے علاوہ مقامي اور بين الاقوامي امور پر بات چيت ہوئي- وفد کے ساته ملاقات ميں وزير مملکت ڈاک8رابراہيم بن (...)
روسي وزير خارجہ سرگئي لاؤروف ہفتے کي شب سعودي عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے۔ وہ اپنے دورے ميں خطے کي صورت حال پر تبادلہ خيال کريں گے جس ميں شام اور قطر کے بحرانات سرِفہرست ہيں۔
سعودي پريس ايجنسي کے مطابق سعودي وزير خارجہ عادل الجبير اور ديگر ذمے داران نے (...)
سعودي عرب کي قومي سوسائ8ي براے حقوق انساني نے حج سے لو8 کے قطر پہنچنے والے قطري شہري حمد عبدالہادي المرئي پر مارپي8 اور بے عزتي کے ذريعے حقوق انساني کي خلاف کي مذمت کي ۔ حقوق انساني سوسائ8ي نے اپنے بيان ميں کہا ہے کہ ہم قطري شہري ، جس نے خادم حرمين (...)
فتح مکہ کے موقع پر سنہ 8 ہجري ميں رسول اللہ صلي اللہ عليہ وسلم نے بيت اللہ کي چابي بنو شيبہ سے تعلق رکهنے والے عثمان بن ابي طلحہ رضي اللہ عنہ کے حوالے فرمائي تهي۔ اس کے ساته ہي اللہ کے نبي نے اعلان فرما ديا کہ يہ اب ہميشہ ہميشہ کے ليے بنو شيبہ کے (...)
دبئي : اماراتي حقوق انساني تنظيم نے سعودي سوسائي8ي براے حقوق انساني کے قطري شہري پرحج سے واپسي کے بعد بے جا دباو انتہائي ہتک آميز سلوک اور مار توڑ کي مذمتي کاروائي کي بهرپور تائيد کي اور قطر کے سياسي عناصر کي کاروايوں کو غير اخلاقي اور حقوق انساني (...)
ميانمار ميں روہنگيا مسلمان اقليت سے تعلق رکهنے والے مسلح عناصر نے اتوار کے روز سے ايک ماہ کے ليے يک طرفہ فائر بندي کا اعلان کيا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ميانمار کے شمال مغرب ميں انساني بحران کو کم کرنے کے ليے امدادي تنظيموں کي جانب سے مدد کو ممکن بنانا (...)