دنيا کي لمبي 8رينوں ميں ايک ممتاز حيثيت کي حامل 8رين ۲۴ ڈسمبر ے اپنا کام شروع کرے گي وہ 8رين جس کا خواب دوملين لوگ ديکه رہے ہيں جلد ہي اپني منزل کي طرف گامزن ہوگي۔ ۲۷۵۰ کيلو مي8ر ريلوے لائن جو رياض کو شمالي شہر قريات سےجوڑے گي دس ملين ريال کي لاگت سے تيار ہوئي ہے 8رين رياض سے نکلے گي اور مجمع قصيم حائلالجوف سے ہوتے قريات تک اپنا سفر جاري رکهے گي ، رات اور دن ميں دو عليحدہ عليحدہ 8رينيں چلائي جائيں گي سععودي ريلوے کمپني کے افسران کا کہنا ہے کہ 8رين يہ سعودي عوام کے خواب کي تعبير ہوگي اور قريات سے رياض تک کا ۱۳ گهن8ے کا سفر اس 8رين کے ذريعے ۸ گهن8ے ميں طے کيا جاسکيگا۔ دن ميں چلنے والي 8رين کي لمبائي ۲۸۰ مي8ر ہے جس ميں دو انجن ہوں گے اور ۹ عام ڈبے جبکہ تين بزنس کلاس مسافرين کے لئے اور چار اکانومي کلاس مسافرين کے لئے ہوں گے ايک کوچ رس8وران اور مسافرين کا سامان رکهنے کے لئے اس 8رين ميں تقريبا چارسو چواليس مسافر بيک وقت سفر کرسکيں گے جس کي رفتار ۲۰۰ کيلو مي8ر في گهن8ہ ہوگي۔ رات ميں چلنے والي 8رين کي لمبائي ۳۸۳ مي8ر اور يہ 8رين ۱۳ کوچز پر مشتمل ہوگي ، تين اکانومي ايک بزنس کلاس اور تين سليپنگ کوچز ہوں گي جو مسافرين کے لئے سونے کا آرام دہ بندوبست کرے گي جبکہ چار کوچز کاروں کي منتقلي کے لئے مختص ہوں گي اور ايک کوچ فاس8 فوڈ اور مسافرين کے سامان کي خدمات پيش کرے گي۔ اس 8رين ميں ۳۷۷ مسافر بہ يک وقت سفر کرسکيں گے جو ايک سو سا8ه کيلو مي8ر في گهن8ہ کي رفتار سے چلے گي۔ اس کي راہ ميں چه ريلوے اس8يشن پڑيں گے ايک ايک اس8يشن کا رقبہ ۱۳۷،۲۱۷ مربع مي8ر ہے اور يہ اس8يشن تين فلوروں پر مشتمل ہوگا۔ ايک فلور آنے والے مسافرين کے لئے دوسرا جانے والوں کے لئے اور تيسرا سامان کي خدمات کے لئے ہوگا ان اس8يشنوں پر کئي زون بازار رس8وران اور 8ورزم سروس کے آفسس کے بهي ہوں گے ان ميں ۵۰۰ کاروں کي پارکنگ کا انتظام ہوگا۔ امدادي کام کي عمارتيں بهي تعمير کي گئي ہيں جس ميں مين کن8رول روم اور آپريشن سن8ر بهي ہوگا۔ ريلوے پراجک8 کي کمپني نے اعلان کيا ہے کہ اس 8رين کا پہلے تجربہ کيا جا چکا ہے۔