رائل کميشن ينبع نے شنگهائي چين ميں منعقد ہونے والي عالمي کانفرنس ميں پيش کئے جانے والے ۱۷ منصوبوں کے مقابلے ميں بہترين پراجک8 ايوارڈ جيت ليا ہے - رائل کميشن کے چيف افسر ڈاک8ر الا بن عبداللہ نصيف نے پہلي بار اپنا پيپر ينبع کے اسمار8 انڈس8ريل س8ي ميں پيش کيا جس ميں انہوں نے حاصل ہونے والي کاميابيوں کا جائزہ ليا اسمار8 س8ي پراجک8 پر سير حاصل گفتگو کي اور اسمار8 س8يز کے ذريعے معيار زندگي کو بلند کرنے اور شاہروہوں کي نگراني اور 8کنکل سس8م کي نگہباني پر روشني ڈالي۔ اسمار8 س8ي پروجک8 کے ذريعے ہي ويزن ۲۰۳۰کي کاميابي تک پہنچا جا سکتا ہے