سيتم حجب هذه الصورة تلقائيا عندما يتم الإبلاغ عنها من طرف عدة أشخاص.
روہنگيا پناہ گزينوں کے مسئلے پر بنگلہ ديش کي عالمي برادري سے تعاون کي اپيل جزيرے پر پناہ گزينوں کو نہيں بسا نا چاہئے کيونکہ يہ سيلاب سے متاثرہ اور انسانوں کے رہنے کے لائق نہيں ہے
بنگلہ ديش نے ميانمار ميں فوج اور بدهس8وں کے تشدد سے جان بچا کر آنے والے روہنگيا پناہ گزينوں کو سمندري جزرے ميں آباد کرنے کے اپنے منصوبے کے لئے بين الاقوامي برادري سے تعاون کي اپيل کي ہے۔دوسري طرف حکومت کے ناقدين کا کہنا ہے کہ اس جزيرے پر پناہ گزينوں کو نہيں بسايا جانا چاہئے کيونکہ يہ سيلاب متاثرہ ہے اور کسي بهي طورپر انسانوں کے رہنے کے لائق نہيں ہے۔ميانمار ميں 25 اگست کے بعد سے فوج اور سرکاري حمايت يافتہ بدهس8وں کے وحشيانہ تشدد کا شکار ہونے والے 3 لاکه سے زائد روہنگيا مسلمان اپنے لئے پناہ کي تلاش ميں بنگلہ ديش پہنچ چکے ہيں-