آس8ريليا کے سب سے بڑے شہر سڈني اور ايک شہر کي کونسل ميں چار مسلمان منتخب ہوگئے ہيں اور ان ميں ايک محجب مسلم خاتون بهي شامل ہے۔ لبناني نژاد ناديہ صالح گذشتہ 28 سال سے آس8ريليا ميں مقيم ہيں۔وہ س8ي کونسل کي رکن منتخب ہونے سے قبل 18 سال تک ريور وڈ کميون8ي سن8ر کي چيف ايگزيک8و آفيسر کے طور پر خدمات انجام دي جاچکي ہيں۔ ناديہ صالح کے خاوند خدر صالح مسلسل تين مرتبہ اور تيرہ سال تک بنک 8اؤن کے ڈپ8ي مئير رہ چکے ہيں۔انهوں نے العربيہ ڈا8 ني8 سے گفتگو کرتے ہوئے بتايا ہے کہ شہر ميں ڈيڑه لاکه عرب تارکين وطن آباد ميں ہيں اور ان ميں زيادہ تر لبناني ہيں۔ وہ بهي شہري کونسل کے انتخابات جيتنے والے پہلے عرب اور مسلمان تهے۔ بلدياتي انتخابات ميں جيتنے والے دو مسلم ارکان محمد ہديٰ اور محمد زمان کا تعلق بنگلہ ديش سے ہے۔چوتهے رکن بلال الہائيک لبناني شہري ہيں۔ خدر نے اپني اہليہ ناديہ کي جيت کو ايک اہم کاميابي قرارديا ہے۔ بين الاقوامي ميڈيا کے مختلف ذرائع نے ان کي جيت کي خبر کو نماياں انداز ميں شائع کيا ہے۔آس8ريليا کے متعدد اخبارات اور ويب سائ8س نے بهي اس باپردہ خاتون کي کاميابي کو نماياں خبر کے طور پر شائع کيا ہے۔ ان کے خاوند ا س کي وجہ يہ بيان کرتے ہيں آس8ريلوي پارليمان کے بعض ارکان ،جماعتوں اور بعض انتہا پسندوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بهرپور مہم چلائي تهي ليکن وہ اپنے مذموم مقاصد ميں کامياب نہيں ہوسکے تهے۔ خدر نے اپني بات جاري رکهتے ہوئے کہا کہ کين8ربري ،بنک 8اؤن ميں قريباً ايک لاکه دس ہزار مسلمان رہ رہے ہيں اور ان کي تعداد آس8ريليا کي رياست تسمانيہ کي کل آبادي سے بهي زيادہ ہے۔ان کے بہ قول ان کي اہليہ کي جيت آس8ريلوي عوام ميں شعور کي بيداري اور اسلامو فوبيا کي مذمت کا مظہرہے۔ آس8ريليا کے سب سے بڑے شہر سڈني اور ايک شہر کي کونسل ميں چار مسلمان منتخب ہوگئے ہيں اور ان ميں ايک محجب مسلم خاتون بهي شامل ہے۔ لبناني نژاد ناديہ صالح گذشتہ 28 سال سے آس8ريليا ميں مقيم ہيں۔وہ س8ي کونسل کي رکن منتخب ہونے سے قبل 18 سال تک ريور وڈ کميون8ي سن8ر کي چيف ايگزيک8و آفيسر کے طور پر خدمات انجام دي جاچکي ہيں۔ ناديہ صالح کے خاوند خدر صالح مسلسل تين مرتبہ اور تيرہ سال تک بنک 8اؤن کے ڈپ8ي مئير رہ چکے ہيں۔انهوں نے العربيہ ڈا8 ني8 سے گفتگو کرتے ہوئے بتايا ہے کہ شہر ميں ڈيڑه لاکه عرب تارکين وطن آباد ميں ہيں اور ان ميں زيادہ تر لبناني ہيں۔ وہ بهي شہري کونسل کے انتخابات جيتنے والے پہلے عرب اور مسلمان تهے۔ بلدياتي انتخابات ميں جيتنے والے دو مسلم ارکان محمد ہديٰ اور محمد زمان کا تعلق بنگلہ ديش سے ہے۔چوتهے رکن بلال الہائيک لبناني شہري ہيں۔ خدر نے اپني اہليہ ناديہ کي جيت کو ايک اہم کاميابي قرارديا ہے۔ بين الاقوامي ميڈيا کے مختلف ذرائع نے ان کي جيت کي خبر کو نماياں انداز ميں شائع کيا ہے۔آس8ريليا کے متعدد اخبارات اور ويب سائ8س نے بهي اس باپردہ خاتون کي کاميابي کو نماياں خبر کے طور پر شائع کيا ہے۔ ان کے خاوند ا س کي وجہ يہ بيان کرتے ہيں آس8ريلوي پارليمان کے بعض ارکان ،جماعتوں اور بعض انتہا پسندوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بهرپور مہم چلائي تهي ليکن وہ اپنے مذموم مقاصد ميں کامياب نہيں ہوسکے تهے۔ خدر نے اپني بات جاري رکهتے ہوئے کہا کہ کين8ربري ،بنک 8اؤن ميں قريباً ايک لاکه دس ہزار مسلمان رہ رہے ہيں اور ان کي تعداد آس8ريليا کي رياست تسمانيہ کي کل آبادي سے بهي زيادہ ہے۔ان کے بہ قول ان کي اہليہ کي جيت آس8ريلوي عوام ميں شعور کي بيداري اور اسلامو فوبيا کي مذمت کا مظہرہے۔