اس سال پاکستان سے آنے والے عازمين حج کا قافلہ شہر نبي صلى الله عليه وسلم مدينہ منورہ پہونچا ہے جن کا استقبال پاکستان حج مشن اور سعودي وزارت حج نے کهجور،قہوہ،گلدستوں سے کيا جبکہ وزارت اسلامي کي جانب سے اسلامي کتابوں کے تحفے بهي ديے جا رہے ہيں ، اس موقع پر ڈائريک8ر جنرل حج ڈاک8ر ساجد يوسفاني نے کہا ہے کہ عازمين حج کيلئے خادم الحرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز کي حکومت کي جانب سے تمام انتظامات مکمل ہيں۔ انہوں نے حجاج سے کہا ہے کہ وہ اپنا وقت حج کے ارکان ادا کرنے اور توبہ استغفار ميں گزا ريں ، انہيں مملکت کے قوانين اور اسلامي آداب کا ہر طرح احترام کرنا ہے انہيں يہ بهي ياد رکهنا چاہہے کہ اسلام امن و آشتي کا مذہب ہے اور اس ميں حج کو کسي طرح بهي سياسي مقصد کے لئے استعمال کرنے کي ہرگز اجازت نہيں ديتا ، ہميں مملکت کے امن اور خادم الحرمين شريفين کي ہدايات پر پوري طرح عمل پيرا ہونا ہے. انہوں نے کها کہ امسال پاکستاني عازمين کي مجموعي تعداد ايک لاکه 79 ہزار 210 ہو گي ۔ سرکاري اسکيم کے تحت آنے والے عازمين ايک لاکه 7 ہزار 526 جبکہ 71 ہزار 684 پرائيو8 8ور آپري8رز کے تحت آنے والے عازمين کو دوران حج 3 وقت کا کهانا مکہ مکرمہ اور مدينہ منورہ ميں فراہم کيا گيا ۔ ۔ ڈائريک8ر جنرل حج ڈاک8ر ساجد نے مزيد کہا کہ سعودي وزارت حج کے قواعد کے مطابق امسال بهي حکومتي اسکيم کے تحت آنے والے عازمين کو دوران حج 3 وقت کا کهانا مکہ مکرمہ اور مدينہ منورہ ميں فراہم کيا جا رہاہے ۔ ڈائريک8ر جنرل حج کا کہنا تها کہ امسال مدينہ منورہ ميں سرکاري حج اسکيم کے تحت آنے والے تمام عازمين کو مسجد نبو ي شريف سے ملحق عمارتوں (مرکزيہ ) ميں8هہرانے کا بندوبست کيا گيا ہے جبکہ مکہ مکرمہ ميں العزيزيہ اور بطحا القريش ميں عمارتيں حاصل کي گئي ہيں ۔ مکہ مکرمہ ميں عازمين کي حرم شريف آمد ورفت کيلئے 8رانسپور8 کمپني سے معاہدےکيے گيے ہيں ۔ 8رانسپور8 سہولت فراہم کرنے والے ادارے کو اس امر کا پابند بنايا گيا ہے کہ عازمين کيلئے جديد بسيں فراہم کي جائيں تاکہ انہيں کسي قسم کي دشواري کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ مکہ مکرمہ ميں عازمين کو 8رانسپور8 کي سہولت 24 گهن8ے فراہم کي جا رہي ہے جس کے لئے خصوصي عملے کي ذمہ دارياں بهي لگائي گئي ہيں جو اس امر کو ہر طرح سے يقيني بنائيں گے ۔ حکومت پاکستان کي جانب سے فريضہ حج کي ادائيگي کيلئے امسال ان افرادکو اوليت دي گئي ہے جنہوں نے گزشتہ 7 برس کے دوران فريضہ ادانہيں کيا اس کا مقصد ان افراد کو سرکاري حج اسکيم سے مستفيض ہونے کا موقع فراہم کرنا ہے جو فريضہ حج ادا نہيں کرسکے يا کم از کم انہوں نے 7 برس قبل حج ادا کيا ہو۔ ڈاک8ر يوسفاني نے مزيد کہا کہ سابقہ تجربات کي روشني ميں امسال جدہ حج 8رمنل اور مدينہ منورہ ائير پور8 پر سعودي انتظامات کي وجهہ سے عازمين کو کسي قسم کي تاخير کا سامنا نہ کرنا پڑا ۔ امسال عازمين کے سامان کے حوالے سے مکتب الوکلاءنے ذمہ داري لي ہے کہ وو سامان وصول کريں تاکہ عازمين کو کسي قسم کي تاخير کا سامنا نہ ہو ۔ دوسري جانب ايک آزم حج نے سعودي اميگريشن اور بسوں کي فراہمي پر اطمينان کا اظہار کرتے ہوۓ حکومت خادم الحرمين شريفين کا شکريہ ادا کيا ہے اور انکي صحت و سلامتي کي دعا يں کيں ہيں ..ساته حرم نبوي شريف کے انتظامات کو سرآہا ہے ..