متحدہ عرب امارات کے وزير مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودي عرب نے ايراني حجاج سے خصوصي برتاؤ کرکے ايراني رجيم کو شرمندگي سے دوچار کرديا ہے ۔ انهوں نے بده کے روز ايک 8وي8 ميں کہا ہے کہ سعودي عرب نے ايراني حجاج سے يہ اچها سلوک اس امر کے باوجود کيا ہے کہ ايراني ميڈيا اس کے خلاف مسلسل غوغا آرائي کررہا تها۔ انهوں نے سعودي وزير خارجہ عادل الجبير کے ايران کے ساته مصالحت سے متعلق بيان کي بهي تائيد کي ہے ۔سعودي وزير خارجہ نے گذشتہ روز اپنے ايراني ہم منصب محمد جواد ظريف کے مملکت کے ساته مصالحت سے متعلق بيانات کو مضحکہ خيز قرار دے کر مسترد کرديا تها۔