قطر سے سلويٰ بارڈر کراسنگ کے ذريعے سعودي عرب ميں پہنچنے والے عازمين کي تعداد ميں متعد بہ اضافہ ہوگيا ہے ۔اس سرحدي گذر گاہ پر تعينات پر سعودي عرب کے محکمہ پاسپور8س کے جنرل مينجر کرنل حسن الدوسري کا کہنا ہے کہ ان کے ہاں قطري شہريوں کے اندراج ميں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ انهوں نے بتايا ہے کہ سوموار تک سرحدي گذرگاہ سے آنے والے ساڑهے چار سو سے زيادہ قطري عازمين کا اندراج کيا گيا ہے۔ اخبار الشرق الاوسط کي اطلاع کے مطابق قطري حکام کي جانب سے سعودي ائيرلائنز کے طياروں کو دوحہ کے ہوائي اڈے پر اترنے کي اجازت دينے سے انکار کے بعد بري راستے سے آنے والے قطري عازمين کي تعداد ميں اضافہ ہوا ہے۔ سلويٰ بارڈر کراسنگ پر تعينات سعودي محکمہ کس8مز کے جنرل مينجر عثمان الغامدي کا کہنا ہے کہ زميني راستے سے آنے والے تمام قطري عازمين کو 8هہرانے کے انتظامات کر ليے گئے ہيں۔ انهوں نے مزيد کہا ہے کہ حج کے ليے آنے والے قطري عازمين مناسک کي تکميل اور اس کے بعد اپنے وطن واپسي تک خادم الحرمين الشريفين شاہ سلمان بن عبدالعزيز کے مہمان ہوں گے اور وہي ان کے تمام اخراجات برداشت کررہے ہيں۔ دريں اثناء قطر سے تعلق رکهنے والے متعدد عازمين حج نے سلويٰ کي گذرگاہ کے ذريعے سعودي سرزمين پر پہنچنے پر اپني بے پاياں خوشي کا اظہار کيا ہے اور وہاں سعودي حکومت کي جانب سے کيے گئے انتظامات کو سراہا ہے۔ العربيہ اردو قطر ي عازمين کا سعودي علاقے ميں پہنچنے پر پُرتپاک خيرمقدم کيا گيا ہے۔انهوں نے بتايا کہ انهيں پاسپور8 لاؤنج اور دوسري ضروري دفتري کارروائي کے دوران ميں کسي دشواري يا رکاو8 کا سامنا نہيں کرنا پڑا ہے اور وہاں ان کے تمام امور بڑي جلدي ميں نم8ا ديے گئے ہيں۔