ولي العهد يلتقي نائب صاحب سمو الملکي کراون پرنس محمد بن سلمان نے چين کے نائب صدر اور وزير دفاع سے السلام پيليس جدہ ميں ملاقات کي ۔ اور ان کي مملکت آمد خوشي کا اظہار کرتے ہوے مہمانوں کو خوش آمديد کہا۔ ولي عہد نے دونوں ملکوں کے مابين مشترکہ دلچسپي کے امور پر تبادلہ خيال کرتے ہوے ايک مستقل کمي8ي اس عظيم مقصد کے لئے بنانے کا اشارہ ديا۔ گفتگو کے دوران اہم شعبوں ميں سياسي ، امن وسلامتي ، تجارتي مواقع کے علاوہ ثقافتي اور جديد 8کنالوجي کے ميدانوں ميں باہمي تعاون واشتراک کي کوششوں کو جاري رکهنے کا ارادہ ظاہر کيا۔ اسي سلسلے کو جاري رکهتے ہوے دونوں زعما نے ترقياتي ۷ سات بين تعاوني معاہدوں پر دستخط کرتے ہوے آپسي مفاہمت اور اعتماد کا اظہار کيا.. شاہراہ ريشم کےمنصوبے پر بهي دستخط کرتے ہوے دونوں ملکوں کے لئے اسے ايک مثبت اور عظيم ارتقائي منزلوں کي علامت قرار ديا۔. يہ جديد منصوبہ پراني شاہراہ ريشم کے مانند ہي وسيع و عريض ہے‘ فرق بس يہ کہ ماضي ميں اس شاہراہ پر اون8وں کے قافلے ريشم‘ قيمتي پتهر ‘ کهاليں‘ مصالحے‘ خوراک ‘ ملبوسات وغيرہ لاتے، لے جاتے تهے‘ اب 8رکوں‘ ريل گاڑيوں اور بحري جہازوں کے ذريعے مشينوں‘ کمپيو8روں‘ موبائلوں ‘ پرزہ جات اور تيل وغيرہ کي تجارت ہو گي۔ ماضي کي شاہراہ ريشم ميں چين اہم پڑاؤ کي حيثيت رکهتا تها جبکہ جديد شاہراہ ريشم ميں اسے مرکزي مقام حاصل ہو چکا۔ اس موقع پر سفير چين براے سعودي عرب ، نائب وزير خارجہ چين کے علاوہ نائب وزير ثقافتا ور ديگر عہديدران شريک تهے۔