مملکت کا شمار ان ممالک ميں ہوتا ہے جو انتہائي تيزي سے ترقي کي شاہراہ پر گامزن ہيں۔ چند برس قبل يہاں اتني سہولتيں نہيں تهيں مگر اب سعودي عرب کا شمار خوبصورت اور ترقي يافتہ ممالک ميں کيا جا سکتا ہے ۔ خادم الحرمين الشريفين نے جہاں حرمين شريفين کي توسيع (...)